موجودہ صورتحال
ویب سائٹ کی ہوسٹنگ ختم ہو چکی ہے۔ فنڈز کی عدم دستیابی کے باعث اس وقت سروس کو آن لائن جاری رکھنا ممکن نہیں رہا۔ ہماری خواہش ہے کہ یہ سہولت دوبارہ بحال ہو اور عوام کے لیے بدستور مفت دستیاب رہے۔
ہم نے کیا کیا؟
اس پلیٹ فارم کے ذریعے لوگوں کو کیس فوٹو پرفارما بنانے میں آسانی فراہم کی گئی۔ اس عرصہ کے دوران صارفین سے کوئی فیس یا چارج وصول نہیں کیا گیا، بلکہ سروس کو عوامی سہولت کے طور پر جاری رکھا گیا۔
آپ سے گزارش
تمام صارفین، خیرخواہوں اور مخیر حضرات سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اپنی استطاعت کے مطابق تعاون فرمائیں تاکہ یہ مفید عوامی سروس دوبارہ بحال ہو سکے۔ آپ کا تعاون بہت سے لوگوں کے لیے آسانی کا سبب بنے گا۔